قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ بنی اسرائیل

سورۃ بنی اسرائیل آیت ۵۵ کی تفسیر

Surah Bani Israil Ayat 55 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَرَبُّكَ أَعْلَمُ بِمَن فِى السَّمَٰوَٰتِ وَالْأَرْضِ ۗ وَلَقَدْ فَضَّلْنَا بَعْضَ النَّبِيِّۦنَ عَلَىٰ بَعْضٍ ۖ وَءَاتَيْنَا دَاوُۥدَ زَبُورًا ٥٥

Wa Rabbuka a`lamu biman fis samaawaati wal lard; wa laqad faddalnaa ba`dan Nabiyyeena `alaa ba`dinw wa aatainaaa Daawooda Zabooraa

ترجمہ (جالندھری)

اور جو لوگ آسمانوں اور زمین میں ہیں تمہارا پروردگار ان سے خوب واقف ہے۔ اور ہم نے بعض پیغمبروں کو بعض پر فضیلت بخشی اور داؤد کو زبور عنایت کی

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَرَبُّكَ أَعْلَمُ بِمَن فِي السَّمَاوَاتِ وَالأَرْضِ﴾ أي: هو عالمٌ بهم وبأحوالِهم ﴿وَلَقَدْ فَضَّلْنَا بَعْضَ النَّبِيِّينَ عَلَى بَعْضٍ﴾ ففضَّلَ إبراهيمَ بالخُلَّةِ، وموسى بالتكليمِ، ومحمدًا بالمِعراجِ ﴿وَآتَيْنَا دَاوُودَ زَبُورًا﴾ تفضيلًا لهُ، وهذا خطابٌ مع الذينَ يعترفونَ بتفضيلِ الأنبياءِ، المعنى: إذا اعترفْتُم بتفضيلِهم، فلِمَ تُنكرونَ فضلَ محمدٍ صلى الله عليه وسلم ، وهو واحدٌ منهم؟!

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

آسمانوں وزمین میں جو بھی ہے آپ کا رب سب کو بخوبی جانتا ہے۔ ہم نے بعض پیغمبروں کو بعض پر بہتری اور برتری دی ہے۱ اور داؤد کو زبور ہم نے عطا فرمائی ہے.

حواشی

  1. (1) یہ مضمون «تِلْكَ الرُّسُلُ فَضَّلْنَا بَعْضَهُمْ عَلَى بَعْضٍ»(البقرۃ : 253) بھی گزر چکا ہے۔
    یہاں دوبارہ کفار مکہ کے جواب میں یہ مضمون دہرایا گیا ہے، جو کہتے تھے کہ کیا اللہ کو رسالت کے لئے یہ محمد (صلى الله عليه وسلم) ہی ملا تھا؟ اللہ تعالٰی نے فرمایا کسی کو رسالت کے لئے منتخب کرنا اور کسی ایک نبی کو دوسرے پر فضیلت دینا، یہ اللہ ہی کے اختیار میں ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ