وَمَن كَانَ فِى هَٰذِهِۦٓ أَعْمَىٰ فَهُوَ فِى الْءَاخِرَةِ أَعْمَىٰ وَأَضَلُّ سَبِيلًا ٧٢
Wa man kaana fee haaziheee a`maa fahuwa fil aakhirati a`maa wa adallu sabeelaa
ترجمہ (جالندھری)
اور جو شخص اس (دنیا) میں اندھا ہو وہ آخرت میں بھی اندھا ہوگا۔ اور (نجات کے) رستے سے بہت دور
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَمَن كَانَ فِي هَـذِهِ﴾ الدنيا ﴿أَعْمَى﴾ عن الهدايةِ ﴿فَهُوَ فِي الآخِرَةِ أَعْمَى﴾ عن إثباتِ الحجَّةِ ﴿وَأَضَلُّ سَبِيلا﴾ أبعدَ طريقًا عنه، وكلاهما من عمى القلبِ والبَصِيرة، لا من عمى العينِ والبَصَر.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور جو کوئی اس جہان میں اندھا رہا، وه آخرت میں بھی اندھا اور راستے سے بہت ہی بھٹکا ہوا رہے گا.۱
حواشی
(1) أَعْمَى (اندھا) سے مراد دل کا اندھا ہے یعنی جو دنیا میں حق کے دیکھنے، سمجھنے اور اسے قبول کرنے سے محروم رہا، وہ آخرت میں اندھا، اور رب کے خصوصی فضل و کرم سے محروم رہے گا۔