قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ البقرہ

سورۃ البقرہ آیت ۱۰ کی تفسیر

Surah Baqarah Ayat 10 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
فِى قُلُوبِهِم مَّرَضٌ فَزَادَهُمُ اللَّهُ مَرَضًا ۖ وَلَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌۢ بِمَا كَانُوا۟ يَكْذِبُونَ ١٠

Fee quloobihim mara dun fazzdahumul laahu maradan wa lahum `azaabun aleemum bimaa kaanoo yakziboon

ترجمہ (جالندھری)

ان کے دلوں میں (کفر کا) مرض تھا۔ خدا نے ان کا مرض اور زیادہ کر دیا اور ان کے جھوٹ بولنے کے سبب ان کو دکھ دینے والا عذاب ہوگا

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿فِي قُلُوبِهِم مَّرَضٌ﴾ شكٌّ ونِفاق ﴿فَزَادَهُمُ اللّهُ مَرَضاً﴾ أي: أمدَّهم اللهُ بمرضٍ آخرَ تنميةً لمرضهم ﴿وَلَهُم عَذَابٌ أَلِيمٌ﴾ أي: مؤلمٌ ﴿بِمَا كَانُوا يَكْذِبُون﴾ أي: بتكذيبهم اللهَ ورسولَه في السِّرِّ.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

ان کے دلوں میں بیماری تھی اللہ تعالیٰ نے انہیں بیماری میں مزید بڑھا دیا۱ اور ان کے جھوٹ کی وجہ سے ان کے لئے دردناک عذاب ہے۔

حواشی

  1. (1) بیماری سے مراد وہی کفر ونفاق کی بیماری ہے، جس کی اصلاح کی فکر نہ کی جائے تو بڑھتی ہی چلی جاتی ہے۔
    اسی طرح جھوٹ بولنا منافقین کی علامات میں سے ہے، جس سے اجتناب ضروری ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ