قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ البقرہ

سورۃ البقرہ آیت ۱۲ کی تفسیر

Surah Baqarah Ayat 12 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
أَلَآ إِنَّهُمْ هُمُ الْمُفْسِدُونَ وَلَٰكِن لَّا يَشْعُرُونَ ١٢

Alaaa innahum humul mufsidoona wa laakil laa yash`uroon

ترجمہ (جالندھری)

دیکھو یہ بلاشبہ مفسد ہیں، لیکن خبر نہیں رکھتے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿أَلا﴾ كلمةُ تنبيهٍ يُنَبَّهُ بها المخاطَبُ ﴿إِنَّهُمْ هُمُ الْمُفْسِدُونَ﴾ أنفسَهم بالكفر، والناسَ بالتعويقِ عن الإيمان ﴿وَلَـكِن لاَّ يَشْعُرُون﴾ أي: لا يعلمون أنَّهم مفسدون؛ لأنهم يظنُّون أنَّ الذي هم عليه من إبطانِ الكفرِ حقٌّ وصلاحٌ.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

خبردار ہو! یقیناً یہی لوگ فساد کرنے والے ہیں۱ ، لیکن شعور (سمجھ) نہیں رکھتے۔

حواشی

  1. (1) فَسَاد، صَلاحٌ، کی ضد ہے، کفرومعصیت سے زمین میں فساد پھیلتا ہے اور اطاعت الٰہی سے امن وسکون ملتا ہے۔
    ہر دور کے منافقین کا کردار یہی رہا ہے کہ پھیلاتے وہ فساد ہیں، اشاعت وہ منکرات کی کرتے ہیں اور پامال حدود الٰہی کو کرتے ہیں اور سمجھتے یا دعویٰ یہ کرتے ہیں کہ وہ اصلاح وترقی کے لئے کوشاں ہیں۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ