قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ البقرہ

سورۃ البقرہ آیت ۱۴۷ کی تفسیر

Surah Baqarah Ayat 147 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
الْحَقُّ مِن رَّبِّكَ ۖ فَلَا تَكُونَنَّ مِنَ الْمُمْتَرِينَ ١٤٧

Alhaqqu mir Rabbika falaa takoonana minal mumtareen

ترجمہ (جالندھری)

(اے پیغمبر، یہ نیا قبلہ) تمہارے پروردگار کی طرف سے حق ہے تو تم ہرگز شک کرنے والوں میں نہ ہونا

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿الْحَقُّ مِن رَّبِّكَ﴾ أي: هذا الحقُّ ﴿فَلاَ تَكُونَنَّ مِنَ الْمُمْتَرِين﴾ الشاكِّين فيما أُخبرتَ به.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

آپ کے رب کی طرف سے یہ سراسر حق ہے، خبردار آپ شک کرنے والوں میں سے نہ ہونا۔۱

حواشی

  1. (1) پیغمبر پر اللہ کی طرف سے جو بھی حکم اترتا ہے، وہ یقیناً حق ہے، اس میں شک وشبہ کی کوئی گنجائش نہیں۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ