Ulaaa`ika `alaihim salawaatun mir Rabbihim wa rahma; wa ulaaa`ika humul muhtadoon
ترجمہ (جالندھری)
یہی لوگ ہیں جن پر ان کے پروردگار کی مہربانی اور رحمت ہے۔ اور یہی سیدھے رستے پر ہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿أُولَـئِكَ﴾ أهلُ هذهِ الصِّفَةِ ﴿عَلَيْهِمْ صَلَوَاتٌ مِّن رَّبِّهِمْ﴾ أي: ثناءٌ من الله عليهم ﴿وَرَحْمَةٌ وَأُولَئِكَ هُمُ الْمُهْتَدُونَ﴾ إلى الاسترجاعِ، وإلى سعادةِ الدارين.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
ان پر ان کے رب کی نوازشیں اور رحمتیں ہیں اور یہی لوگ ہدایت یافتہ ہیں۔۱
حواشی
(1) ان آیات میں صبر کرنے والوں کے لئے خوش خبریاں ہیں۔
حدیث میں نقصان کے وقت «إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ» کے ساتھ «اللَّهُمَّ آجِرْنِي فِي مُصِيبَتِي وَأَخْلِفْ لِي خَيْرًا مِّنْهَا» پڑھنے کی بھی فضیلت اور تاکید آئی ہے۔
(صحيح مسلم، كتاب الجنائز باب ما يقال عند المصيبة، حديث 918 )۔