قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ البقرہ

سورۃ البقرہ آیت ۱۶۳ کی تفسیر

Surah Baqarah Ayat 163 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَإِلَٰهُكُمْ إِلَٰهٌ وَٰحِدٌ ۖ لَّآ إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ الرَّحْمَٰنُ الرَّحِيمُ ١٦٣

Wa ilaahukum illaahunw waahid, laaa ilaaha illaa Huwar Rahmaanur Raheem

ترجمہ (جالندھری)

اور (لوگو) تمہارا معبود خدائے واحد ہے اس بڑے مہربان (اور) رحم کرنے کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَإِلَـهُكُمْ إِلَهٌ وَاحِدٌ﴾ فردٌ لا نظيرَ له في ذاته، ولا شريكَ له في صفاته ﴿لاَّ إِلَهَ إِلاَّ هُوَ الرَّحْمَنُ الرَّحِيم﴾ تلخيصُه: الألوهيةُ مختصَّةٌ به.
ولمَّا سمعَ المشركون هذهِ الآيةَ، قالوا للنبيِّ صلى الله عليه وسلم : إن كنتَ صادقًا، فَأْتِ بآية يُعْرَفُ بها صِدْقُك، فنزل:

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

تم سب کا معبود ایک ہی معبود ہے، اس کے سوا کوئی معبود برحق نہیں۱ وه بہت رحم کرنے واﻻ اور بڑا مہربان ہے۔

حواشی

  1. (1) اس آیت میں پھر دعوت توحید دی گئی ہے۔
    یہ دعوت توحید مشرکین مکہ کے لئے ناقابل فہم تھی، انہوں نے کہا : «أَجَعَلَ الآلِهَةَ إِلَهًا وَاحِدًا إِنَّ هَذَا لَشَيْءٌ عُجَابٌ» (سورة ص:

  2. ”کیا اس نے اتنے معبودوں کی جگہ ایک ہی معبود بنا دیا یہ تو بڑی عجیب بات ہے!۔“ اس لئے اگلی آیت میں اس توحید کے دلائل بیان کئے جارہے ہیں۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ