قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ البقرہ

سورۃ البقرہ آیت ۲۲۵ کی تفسیر

Surah Baqarah Ayat 225 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
لَّا يُؤَاخِذُكُمُ اللَّهُ بِاللَّغْوِ فِىٓ أَيْمَٰنِكُمْ وَلَٰكِن يُؤَاخِذُكُم بِمَا كَسَبَتْ قُلُوبُكُمْ ۗ وَاللَّهُ غَفُورٌ حَلِيمٌ ٢٢٥

Laa yu`aakhi zukumul laahu billaghwi feee aymaa nikum wa laakiny yu`aakhi zukum bimaa kasabat quloo bukum; wallaahu Ghafoorun Haleem

ترجمہ (جالندھری)

خدا تمہاری لغو قسموں پر تم سے مواخذہ نہ کرے گا۔ لیکن جو قسمیں تم قصد دلی سے کھاؤ گے ان پر مواخذہ کرے گا۔ اور خدا بخشنے والا بردبار ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿لاَّ يُؤَاخِذُكُمُ﴾ أي: لا يُعاقِبُكم ﴿اللّهُ بِاللَّغْوِ﴾ اللَّغْوُ: كُلُّ مطروحٍ من الكلام لا يُعْتَدُّ به، وأصلهُ: الباطلُ، واللَّغوُ في اليمين: ما سبقَ إليه اللسانُ من غير قَصْدِ اليمين ﴿فِيَ أَيْمَانِكُمْ﴾ حالٌ من «اللَّغو»؛ أي: باللَّغوِ كائنًا في أيمانكم ﴿وَلَكِن يُؤَاخِذُكُم﴾ أي: يُعاقبُكم ﴿بِمَا كَسَبَتْ﴾ أي: نَوَتْ ﴿قُلُوبُكُمْ﴾ وفُهْتُمْ به ﴿وَاللّهُ غَفُورٌ حَلِيم﴾ لا يَعْجَلُ بالمُؤاخذةِ.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اللہ تعالیٰ تمہیں تمہاری ان قسموں پر نہ پکڑے گا جو پختہ نہ ہوں۱ ہاں اس کی پکڑ اس چیز پر ہے جو تمہارے دلوں کا فعل ہو، اللہ تعالیٰ بخشنے واﻻ اور بردبار ہے۔

حواشی

  1. (1) یعنی جو غیرارادی اور عادت کے طور پر ہوں۔
    البتہ عمداً جھوٹی قسم کھانا کبیرہ گناہ ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ