وَإِذْ ءَاتَيْنَا مُوسَى الْكِتَٰبَ وَالْفُرْقَانَ لَعَلَّكُمْ تَهْتَدُونَ ٥٣
Wa iz aatainaa Moosal kitaaba wal Furqaana la`allakum tahtadoon
ترجمہ (جالندھری)
اور جب ہم نے موسیٰ کو کتاب اور معجزے عنایت کئے، تاکہ تم ہدایت حاصل کرو
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَإِذْ آتَيْنَا مُوسَى الْكِتَابَ﴾ يعني: التوراةَ ﴿وَالْفُرْقَانَ﴾ هو التوراةُ أيضًا ﴿لَعَلَّكُمْ تَهْتَدُون﴾ بما أنزلناه فيها من تعاليم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور ہم نے (حضرت) موسیٰ﴿علیہ السلام﴾ کو تمہاری ہدایت کے لئے کتاب اور معجزے عطا فرمائے۔۱
حواشی
(1) یہ بھی بحر قلزم پار کرنے کے بعد کا واقعہ ہے (ابن کثیر) ممکن ہے کتاب یعنی تورات ہی کو فرقان سے بھی تعبیر کیا گیا ہو، کیوں کہ ہر آسمانی کتاب حق وباطل کو واضح کرنے والی ہوتی ہے، یا معجزات کو فرقان کہا گیا ہے کہ معجزات بھی حق و باطل کی پہچان میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔