قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ البقرہ

سورۃ البقرہ آیت ۶ کی تفسیر

Surah Baqarah Ayat 6 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
إِنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا۟ سَوَآءٌ عَلَيْهِمْ ءَأَنذَرْتَهُمْ أَمْ لَمْ تُنذِرْهُمْ لَا يُؤْمِنُونَ ٦

Innal lazeena kafaroo sawaaa`un `alaihim `a-anzar tahum am lam tunzirhum laa yu`minoon

ترجمہ (جالندھری)

جو لوگ کافر ہیں انہیں تم نصیحت کرو یا نہ کرو ان کے لیے برابر ہے۔ وہ ایمان نہیں لانے کے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿إِنَّ الَّذِينَ كَفَرُواْ﴾ جحدوا ما أنزل الله على رسوله، ﴿سَوَاءٌ عَلَيْهِمْ﴾ أي: متساوٍ عندَهم ﴿أَأَنذَرْتَهُمْ﴾ أعلمتَهم محذِّرًا، والإنذارُ: إعلامٌ مع تخويفٍ وتحذير ﴿أَمْ لَمْ تُنذِرْهُمْ لاَ يُؤْمِنُون﴾ المعنى: إنَّ الذين كفروا مستوٍ لديهم إنذارُك وعدمُه، وهذه الآيةُ في أقوام حَقَّتْ عليهم كلمةُ الشقاوة في سابقِ علمِ الله.
ثم ذَكَر سببَ تركهم الإيمانَ، فقال:

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

کافروں کو آپ کا ڈرانا، یا نہ ڈرانا برابر ہے، یہ لوگ ایمان نہ ﻻئیں گے۔۱

حواشی

  1. (1) نبی (صلى الله عليه وسلم) کی شدید خواہش تھی کہ سب مسلمان ہوجائیں اور اسی حساب سے آپ (صلى الله عليه وسلم) کوشش فرماتے، لیکن اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ ایمان ان کے نصیب میں ہی نہیں ہے۔
    یہ وہ چند مخصوص لوگ ہیں جن کے دلوں پر مہر لگ چکی تھی (جیسے ابوجہل اور ابولہب وغیرہ) ورنہ آپ (صلى الله عليه وسلم) کی دعوت وتبلیغ سے بےشمار لوگ مسلمان ہوئے، حتیٰ کہ پھر پورا جزیرۂ عرب اسلام کے سایہ عاطفت میں آگیا۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ