أَوَلَا يَعْلَمُونَ أَنَّ اللَّهَ يَعْلَمُ مَا يُسِرُّونَ وَمَا يُعْلِنُونَ ٧٧
Awalaa ya`lamoona annal laaha ya`lamu maa yusirroona wa maa yu`linoon
ترجمہ (جالندھری)
کیا یہ لوگ یہ نہیں جانتے کہ جو کچھ یہ چھپاتے اور جو کچھ ظاہر کرتے ہیں، خدا کو (سب) معلوم ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿أَوَلاَ يَعْلَمُونَ﴾ اليهودُ ﴿أَنَّ اللّهَ يَعْلَمُ مَا يُسِرُّونَ﴾ يُخفون ﴿وَمَا يُعْلِنُون﴾ يُبدون.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
کیا یہ نہیں جانتے کہ اللہ تعالیٰ ان کی پوشیدگی اور ﻇاہرداری سب کو جانتا ہے؟۱
حواشی
(1) اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ تم بتلاؤ یا نہ بتلاؤ، اللہ کو تو ہر بات کا علم ہے اور وہ ان باتوں کو تمہارے بتلائے بغیر بھی مسلمانوں پر ظاہر فرماسکتا ہے۔