قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ البروج

سورۃ البروج آیت ۱۲ کی تفسیر

Surah Buruj Ayat 12 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
إِنَّ بَطْشَ رَبِّكَ لَشَدِيدٌ ١٢

Inna batsha Rabbika lashadeed

ترجمہ (جالندھری)

بےشک تمہارے پروردگار کی پکڑ بڑی سخت ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿إِنَّ بَطْشَ رَبِّكَ﴾ أي: أخذَه بالعذابِ ﴿لَشَدِيد﴾ مضاعَف عنفُه.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

یقیناً تیرے رب کی پکڑ بڑی سخت ہے.۱

حواشی

  1. (1) یعنی جب وہ اپنے ان دشمنوں کی گرفت پر آئے جو اس کے رسولوں کی تکذیب کرتے اور ان کے حکموں کی مخالفت کرتے ہیں۔
    تو پھر اس کی گرفت سے انہیں کوئی نہیں بچا سکتا۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ