إِنَّهُۥ هُوَ يُبْدِئُ وَيُعِيدُ ١٣
Innahoo Huwa yubdi`u wa yu`eed
ترجمہ (جالندھری)
وہی پہلی دفعہ پیدا کرتا ہے اور وہی دوبارہ (زندہ) کرے گا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿إِنَّهُ هُوَ يُبْدِئُ﴾ الخلقَ بخلقهم ابتداءً ﴿وَيُعِيد﴾ خلَقهم عند البعث.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
وہی پہلی مرتبہ پیدا کرتا ہے اور وہی دوباره پیدا کرے گا.۱
حواشی
(1) یعنی وہی اپنی قوت اور قدرت کاملہ سے پہلی مرتبہ پیدا کرتا ہے اور پھر قیامت والے دن دوبارہ انہیں اسی طرح پیدا فرمائے گا جس طرح اس نے پہلی مرتبہ پیدا کیا تھا۔