وَاللَّهُ مِن وَرَآئِهِم مُّحِيطٌۢ ٢٠
Wallaahu minw waraaa`ihim muheet
ترجمہ (جالندھری)
اور خدا (بھی) ان کو گردا گرد سے گھیرے ہوئے ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَاللَّهُ مِن وَرَائِهِم مُّحِيط﴾ قدرتُه مشتملةٌ عليهم، فلا يُعجزُه منهم أحد.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور اللہ تعالیٰ بھی انہیں ہر طرف سے گھیرے ہوئے ہے.۱
حواشی
(1) یہ إِنَّ بَطْشَ رَبِّكَ لَشَدِيدٌ ہی کا اثبات اور اس کی تاکید ہے۔