قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ البروج

سورۃ البروج آیت ۳ کی تفسیر

Surah Buruj Ayat 3 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَشَاهِدٍ وَمَشْهُودٍ ٣

Wa shaahidinw wa mashhood

ترجمہ (جالندھری)

اور حاضر ہونے والے کی اور جو اس کے پاس حاضر کیا جائے اسکی

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَشَاهِدٍ﴾ يومُ الجمعة؛ لأنه يشهدُ على كلِّ عاملٍ بعمله ﴿وَمَشْهُود﴾ يوم عرفة؛ لأن الناسَ يشهدون مواسمَ الحجِّ، وتشهدُه الملائكة، وهذا تمثيلٌ، فالله أقسمَ بكلِّ شاهدٍ ومشهود.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

حاضر ہونے والے اور حاضر کئے گئے کی قسم!۱

حواشی

  1. (1) شَاهِدٍ اور مَشْهُودٍ کی تفسیر میں بہت اختلاف ہے۔
    امام شوکانی نے احادیث وآثار کی بنیاد پر کہا ہے کہ شاہد سے مراد جمعہ کا دن ہے، اس دن جس نےجو بھی عمل کیا ہوگا یہ قیامت کے دن اس کی گواہی دے گا۔
    اور مشہود سے عرفے (9 ذوالحجہ ) کا دن ہے جہاں لوگ حج کے لئے جمع اور حاضر ہوتے ہیں۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ