رَّبَّنَا اكْشِفْ عَنَّا الْعَذَابَ إِنَّا مُؤْمِنُونَ ١٢
Rabbanak shif `annal `azaaba innaa mu`minoon
ترجمہ (جالندھری)
اے پروردگار ہم سے اس عذاب کو دور کر ہم ایمان لاتے ہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
ويقولون: ﴿رَبَّنَا اكْشِفْ عَنَّا الْعَذَابَ إِنَّا مُؤْمِنُون﴾ مصدِّقون بنبيِّنا.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
کہیں گے کہ اے ہمارے رب! یہ آفت ہم سے دور کر ہم ایمان قبول کرتے ہیں.۱
حواشی
(1) پہلی تفسیر کی رو سے یہ کفار مکہ نے کہا اور دوسری تفسیر کی رو سے قیامت کے قریب کافر کہیں گے۔