يَوْمَ نَبْطِشُ الْبَطْشَةَ الْكُبْرَىٰٓ إِنَّا مُنتَقِمُونَ ١٦
Yawma nabtishul batsha tal kubraa innaa muntaqimoon
ترجمہ (جالندھری)
جس دن ہم بڑی سخت پکڑ پکڑیں گے تو بےشک انتقام لے کر چھوڑیں گے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
ننتقِمُ منكم إن عدتُم إلى كفرِكم ﴿يَوْمَ نَبْطِشُ الْبَطْشَةَ الْكُبْرَى﴾ وهو يومُ بدرٍ ﴿إِنَّا مُنتَقِمُون﴾.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
جس دن ہم بڑی سخت پکڑ پکڑیں گے۱ ، بالیقین ہم بدلہ لینے والے ہیں.
حواشی
(1) اس سے مراد جنگ بدر کی گرفت ہے، جس میں ستر کافر مارے گئے اور ستر قیدی بنالیے گئے۔
دوسری تفسیر کی رو سے یہ سخت گرفت قیامت والے دن ہوگی۔
امام شوکانی فرماتے ہیں کہ یہ اس گرفت خاص کا ذکر ہے جو جنگ بدر میں ہوئی، کیونکہ قریش کے سیاق میں ہی اس کا ذکر ہے۔
اگرچہ قیامت والے دن بھی اللہ تعالیٰ سخت گرفت فرمائے گا تاہم وہ گرفت عام ہوگی، ہر نافرمان اس میں شامل ہوگا۔