۞ وَلَقَدْ فَتَنَّا قَبْلَهُمْ قَوْمَ فِرْعَوْنَ وَجَآءَهُمْ رَسُولٌ كَرِيمٌ ١٧
Wa laqad fatannaa qablahum qawma Fir`awna wa jaaa`ahum Rasoolun kareem
ترجمہ (جالندھری)
اور ان سے پہلے ہم نے قوم فرعون کی آزمائش کی اور ان کے پاس ایک عالی قدر پیغمبر آئے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَلَقَدْ فَتَنَّا﴾ بلَونا ﴿قَبْلَهُمْ﴾ قبلَ قريشٍ ﴿قَوْمَ فِرْعَوْنَ﴾ بالإمهال، وكثرةِ الأموال، فارتكَبوا المعاصي ﴿وَجَاءهُمْ رَسُولٌ كَرِيم﴾ على الله، وهو موسى بنُ عمران عليه السلام .
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
یقیناً ان سے پہلے ہم قوم فرعون کو (بھی) آزما چکے ہیں۱ جن کے پاس (اللہ) کا باعزت رسول آیا.
حواشی
(1) آزمانے کا مطلب یہ ہے کہ ہم نے انہیں دنیوی خوشی، خوشحالی وفراغت سے نوازا اور پھر اپنا جلیل القدر پیغمبر بھی ان کی طرف ارسال کیا لیکن انہوں نے رب کی نعمتوں کا شکر ادا کیا اور نہ پیغمبر پر ایمان لائے۔