أَنْ أَدُّوٓا۟ إِلَىَّ عِبَادَ اللَّهِ ۖ إِنِّى لَكُمْ رَسُولٌ أَمِينٌ ١٨
An addooo ilaiya `ibaadal laahi innee lakum Rasoolun ameen
ترجمہ (جالندھری)
(جنہوں نے) یہ (کہا) کہ خدا کے بندوں (یعنی بنی اسرائیل) کو میرے حوالے کردو میں تمہارا امانت دار پیغمبر ہوں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
فقال لهم: ﴿أَنْ أَدُّوا﴾ سَلِّموا ﴿إِلَيَّ عِبَادَ اللَّهِ﴾ بني إسرائيل؛ لأذهبَ بهم إلى الشامِ ﴿إِنِّي لَكُمْ رَسُولٌ أَمِين﴾ على الوحي.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
کہ اللہ تعالیٰ کے بندوں کو میرے حوالے کر۱ دو، یقین مانو کہ میں تمہارے لیے امانت دار رسول ہوں.<br>۲
حواشی
(1) عِبَادَ اللهِ سے مراد یہاں موسیٰ (عليه السلام) کی قوم بنی اسرائیل ہے جسے فرعون نے غلام بنارکھا تھا۔ حضرت موسیٰ (عليه السلام) نے اپنی قوم کی آزادی کا مطالبہ کیا۔(2) اللہ کا پیغام پہنچانے میں امانت دار ہوں۔