وَأَن لَّا تَعْلُوا۟ عَلَى اللَّهِ ۖ إِنِّىٓ ءَاتِيكُم بِسُلْطَٰنٍ مُّبِينٍ ١٩
Wa al laa ta`loo `alal laahi innee aateekum bisultaanim mubeen
ترجمہ (جالندھری)
اور خدا کے سامنے سرکشی نہ کرو۔ میں تمہارے پاس کھلی دلیل لے کر آیا ہوں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَأَنْ لاَّ تَعْلُوا﴾ تَطغَوا ﴿عَلَى اللَّهِ﴾ فتعصُوه ﴿إِنِّي آتِيكُم بِسُلْطَانٍ مُّبِين﴾ حجَّةٍ ظاهرة، ودليلٍ واضحٍ على رسالتي.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور تم اللہ تعالیٰ کے سامنے سرکشی نہ کرو۱ ، میں تمہارے پاس کھلی دلیل ﻻنے واﻻ ہوں.<br>۲
حواشی
(1) یعنی اس کے رسول کی اطاعت سے انکار کرکے اللہ کے سامنے اپنی بڑائی اور سرکشی کا اظہار نہ کرو۔(2) یہ ماقبل کی علت ہے کہ میں ایسی حجت واضحہ ساتھ لایا ہوں جس کے انکار کی گنجائش ہی نہیں ہے۔