وَإِنِّى عُذْتُ بِرَبِّى وَرَبِّكُمْ أَن تَرْجُمُونِ ٢٠
Wa innee `uztu bi Rabbee wa rabbikum an tarjumoon
ترجمہ (جالندھری)
اور اس (بات) سے کہ تم مجھے سنگسار کرو اپنے اور تمہارے پروردگار کی پناہ مانگتا ہوں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
فلمَّا قال ذلك، توعَّدوه بالقتلِ، فقال: ﴿وَإِنِّي عُذْتُ بِرَبِّي وَرَبِّكُمْ أَن تَرْجُمُون﴾ أي: تقتُلون.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور میں اپنے اور تمہارے رب کی پناه میں آتا ہوں اس سے کہ تم مجھے سنگسار کردو.۱
حواشی
(1) اس دعوت وتبلیغ کے جواب میں فرعون نے موسیٰ (عليه السلام) کو قتل کی دھمکی دی، جس پر انہوں نے اپنے رب سے پناہ طلب کی۔