وَإِن لَّمْ تُؤْمِنُوا۟ لِى فَاعْتَزِلُونِ ٢١
Wa il lam tu`minoo lee fa`taziloon
ترجمہ (جالندھری)
اور اگر تم مجھ پر ایمان نہیں لاتے تو مجھ سے الگ ہو جاؤ
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَإِنْ لَّمْ تُؤْمِنُوا لِي فَاعْتَزِلُون﴾ فاعتزِلوا أذايَ باليدِ واللسان.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور اگر تم مجھ پر ایمان نہیں ﻻتے تو مجھ سے الگ ہی رہو.۱
حواشی
(1) یعنی اگر مجھ پر ایمان نہیں لاتے تو نہ لاؤ، لیکن مجھے قتل کرنے کی یا اذیت پہنچانے کی کوشش نہ کرو۔