قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الدخان

سورۃ الدخان آیت ۲۹ کی تفسیر

Surah Dukhan Ayat 29 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
فَمَا بَكَتْ عَلَيْهِمُ السَّمَآءُ وَالْأَرْضُ وَمَا كَانُوا۟ مُنظَرِينَ ٢٩

Famaa bakat `alaihimus samaaa`u wal ardu wa maa kaanoo munzareen

ترجمہ (جالندھری)

پھر ان پر نہ تو آسمان کو اور زمین کو رونا آیا اور نہ ان کو مہلت ہی دی گئی

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿فَمَا بَكَتْ عَلَيْهِمُ السَّمَاء وَالأَرْضُ﴾ ذلك أنَّ المؤمنَ إذا مات، تبكي عليه السماءُ والأرض ﴿وَمَا كَانُوا مُنظَرِين﴾ مؤخَّرين عند نزولِ العذاب.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

سو ان پر نہ تو آسمان وزمین۱ روئے اور نہ انہیں مہلت ملی.

حواشی

  1. (1) یعنی ان فرعونیوں کے نیک اعمال ہی نہیں تھے جو آسمان پر چڑھتے اور ان کا سلسلہ منقطع ہونے پر آسمان روتے، نہ زمین پر ہی وہ اللہ کی عبادت کرتے تھے کہ اس سے محرومی پر زمین روتی۔
    مطلب یہ ہے کہ آسمان وزمین میں سے کوئی بھی ان کی ہلاکت پر رونے والا نہیں تھا۔
    (فتح القدیر)۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ