قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الدخان

سورۃ الدخان آیت ۳۲ کی تفسیر

Surah Dukhan Ayat 32 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَلَقَدِ اخْتَرْنَٰهُمْ عَلَىٰ عِلْمٍ عَلَى الْعَٰلَمِينَ ٣٢

Wa laqadikh tarnaahum `alaa `ilmin `alal `aalameen

ترجمہ (جالندھری)

اور ہم نے بنی اسرائیل کو اہل عالم سے دانستہ منتخب کیا تھا

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَلَقَدِ اخْتَرْنَاهُمْ﴾ أي: بني إسرائيل ﴿عَلَى عِلْمٍ﴾ منّا بحالهم ﴿عَلَى الْعَالَمِين﴾ أي: عالَمي زمانهم.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور ہم نے دانستہ طور پر بنی اسرائیل کو دنیا جہان والوں پر فوقیت دی.۱

حواشی

  1. (1) اس جہان سے مراد، بنی اسرائیل کے زمانے کا جہان ہے۔
    علی الاطلاق کل جہان نہیں ہے۔
    کیونکہ قرآن میں امت محمدیہ کو كُنْتُمْ خَيْرَ أُمَّةٍ کے لقب سے ملقب کیا گیا ہے۔
    یعنی بنی اسرائیل اپنے زمانے میں دنیا جہاں والوں پر فضیلت رکھتے تھے۔
    ان کی یہ فضیلت اس استحقاق کی وجہ سے تھی جس کا علم اللہ کو ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ