قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الدخان

سورۃ الدخان آیت ۳۳ کی تفسیر

Surah Dukhan Ayat 33 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَءَاتَيْنَٰهُم مِّنَ الْءَايَٰتِ مَا فِيهِ بَلَٰٓؤٌا۟ مُّبِينٌ ٣٣

Wa aatainaahum minal aayaati maa feehi balaaa`um mubeen

ترجمہ (جالندھری)

اور ان کو ایسی نشانیاں دی تھیں جن میں صریح آزمائش تھی

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَآتَيْنَاهُم مِّنَ الآيَاتِ﴾ كفرقِ البحر، والمنِّ والسلوى، وغيرِها ﴿مَا فِيهِ بَلاَء مُّبِين﴾ اختبارٌ ظاهر.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور ہم نے انہیں ایسی نشانیاں دیں جن میں صریح آزمائش تھی.۱

حواشی

  1. (1) آیات سے مراد وہ معجزات ہیں جو حضرت موسیٰ (عليه السلام) کو دیے گئے تھے، ان میں آزمائش کا پہلو یہ تھا کہ اللہ تعالیٰ دیکھے کہ وہ کیسے عمل کرتے ہیں؟ یا پھر آیات سے مراد وہ احسانات ہیں جو اللہ نے ان پر فرمائے۔
    مثلاً فرعونیوں کو غرق کر کے ان کو نجات دینا، ان کے لیے دریا کو پھاڑ کر راستہ بنانا، بادلوں کا سایہ اور من وسلویٰ کا نزول وغیرہ۔
    اس میں آزمائش یہ ہے کہ ان احسانات کے بدلے میں یہ قوم اللہ کی فرماں برداری کا راستہ اختیار کرتی ہے یا اس کی ناشکری کرتے ہوئے اس کی بغاوت اور سرکشی کا راستہ اپناتی ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ