إِنَّ هَٰٓؤُلَآءِ لَيَقُولُونَ ٣٤
Inna haaa`ulaaa`i la yaqooloon
ترجمہ (جالندھری)
یہ لوگ یہ کہتے ہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿إِنَّ هَؤُلاَء﴾ يعني: مشركي مكةَ ﴿لَيَقُولُون﴾ حين قيلَ لهم: إنكم تموتون ثم تَحْيَون.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
یہ لوگ تو یہی کہتے ہیں.۱
حواشی
(1) یہ اشارہ کفار مکہ کی طرف ہے۔
اس لیے کہ سلسلۂ کلام ان ہی سے متعلق ہے۔
درمیان میں فرعون کا قصہ ان کی تنبیہ کے طور پر بیان کیا گیا ہے کہ فرعون نے بھی ان کی طرح کفر پر اصرار کیا تھا، دیکھ لو، اس کا کیا حشر ہوا۔
اگر یہ بھی اپنے کفروشرک پر مصر رہے تو ان کا انجام بھی فرعون اور اس کے ماننے والوں سے مختلف نہیں ہوگا۔