إِنْ هِىَ إِلَّا مَوْتَتُنَا الْأُولَىٰ وَمَا نَحْنُ بِمُنشَرِينَ ٣٥
In hiya illaa mawtatunal oolaa wa maa nahnu bimun shareen
ترجمہ (جالندھری)
کہ ہمیں صرف پہلی دفعہ (یعنی ایک بار) مرنا ہے اور (پھر) اُٹھنا نہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿إِنْ هِيَ إِلاَّ مَوْتَتُنَا الأُولَى﴾ التي في الدنيا ﴿وَمَا نَحْنُ بِمُنشَرِين﴾ بمبعوثين.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
کہ (آخری چیز) یہی ہماری پہلی بار (دنیا سے) مرجانا ہے اور ہم۱ دوباره اٹھائے نہیں جائیں گے.
حواشی
(1) یعنی یہ دنیا کی زندگی ہی بس آخری زندگی ہے۔
اس کے بعد دوبارہ زندہ ہونا اور حساب کتاب ہونا ممکن نہیں ہے۔