فَأْتُوا۟ بِـَٔابَآئِنَآ إِن كُنتُمْ صَٰدِقِينَ ٣٦
Faatoo bi aabaaa`inaaa inkuntum saadiqeen
ترجمہ (جالندھری)
پس اگر تم سچے ہو تو ہمارے باپ دادا کو (زندہ کر) لاؤ
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فَأْتُوا بِآبَائِنَا﴾ الذين ماتوا ﴿إِن كُنتُمْ صَادِقِين﴾ أنَّا نُبعثُ أحياءً بعد الموت.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اگر تم سچے ہو تو ہمارے باپ دادوں کو لے آؤ.۱
حواشی
(1) یہ نبی (صلى الله عليه وسلم) اور مسلمانوں کو کافروں کی طرف سے کہا جارہا ہے کہ اگر تمہارا یہ عقیدہ واقعی صحیح ہے کہ دوبارہ زندہ ہونا ہے تو ہمارے باپ دادوں کو زندہ کرکے دکھادو۔
یہ ان کا جدل اور کٹ حجتی تھی کیونکہ دوبارہ زندہ کرنے کا عقیدہ قیامت سے متعلق ہے نہ کہ قیامت سے پہلے ہی دنیا میں زندہ ہوجانا یا کردینا۔