قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الدخان

سورۃ الدخان آیت ۳۸ کی تفسیر

Surah Dukhan Ayat 38 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَمَا خَلَقْنَا السَّمَٰوَٰتِ وَالْأَرْضَ وَمَا بَيْنَهُمَا لَٰعِبِينَ ٣٨

Wa maa khalaqnas samaawaati wal arda wa maa baina humaa laa`ibeen

ترجمہ (جالندھری)

اور ہم نے آسمانوں اور زمین کو اور جو کچھ ان میں ہے ان کو کھیلتے ہوئے نہیں بنایا

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَمَا خَلَقْنَا السَّمَاوَاتِ وَالأَرْضَ وَمَا بَيْنَهُمَا﴾ أي: بينَ الجنسَين ﴿لاَعِبِين﴾ لاهِين.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

ہم نے زمین اور آسمانوں اور ان کے درمیان کی چیزوں کو کھیل کے طور پر پیدا نہیں کیا.۱

حواشی

  1. (1) یہی مضمون اس سے قبل سورۂ ص:27 ،سورۃ المومنون : 115-116، سورۃ الحجر : 85 وغیرھا میں بیان کیا گیا ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ