قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الدخان

سورۃ الدخان آیت ۴ کی تفسیر

Surah Dukhan Ayat 4 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
فِيهَا يُفْرَقُ كُلُّ أَمْرٍ حَكِيمٍ ٤

Feehaa yufraqu kullu amrin hakeem

ترجمہ (جالندھری)

اسی رات میں تمام حکمت کے کام فیصل کئے جاتے ہیں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿فِيهَا﴾ في الليلةِ المباركةِ ﴿يُفْرَقُ﴾ يُفصل ﴿كُلُّ أَمْرٍ حَكِيم﴾ محكَمٍ من خيرٍ وشرٍّ، وأجلٍ ورزقٍ، وكلِّ ما هو كائنٌ من السَّنة إلى السَّنة.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اسی رات میں ہر ایک مضبوط کام کا فیصلہ کیا جاتا ہے.۱

حواشی

  1. (1) يُفْرَقُ، يُفَصَّلُ وَيُبَيَّنُ، فیصلہ کردیا جاتا اور یہ کام کو اس سے متعلق فرشتے کے سپرد کردیا جاتا ہے۔
    حکیم بمعنی پر حکمت کہ اللہ کا ہر کام ہی باحکمت ہوتا ہے یا بمعنی مُحْكَمٍ (مضبوط، پختہ) جس میں تغیر وتبدیلی کا امکان نہیں۔
    صحابہ وتابعین سے اس کی تفسیر میں مروی ہے کہ اس رات میں آنے والے سال کی بابت موت وحیات اور وسائل زندگی کے فیصلے لوح محفوظ سے اتار کر فرشتوں کے سپرد کردیے جاتے ہیں۔
    (ابن کثیر)۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ