أَمْرًا مِّنْ عِندِنَآ ۚ إِنَّا كُنَّا مُرْسِلِينَ ٥
Amram min `indinaaa; innaa kunnaa mursileen
ترجمہ (جالندھری)
(یعنی) ہمارے ہاں سے حکم ہو کر۔ بےشک ہم ہی (پیغمبر کو) بھیجتے ہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿أَمْرًا﴾ أي: أنزلناهُ أمرًا ﴿مِّنْ عِندِنَا إِنَّا كُنَّا مُرْسِلِين﴾ محمدًا صلى الله عليه وسلم إلى عبادِنا.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
ہمارے پاس سے حکم ہوکر۱ ، ہم ہی ہیں رسول بناکر بھیجنے والے.<br>۲
حواشی
(1) یعنی سارے فیصلے ہمارے حکم واذن اور ہماری تقدیر ومشیت سے ہوتے ہیں۔