قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الدخان

سورۃ الدخان آیت ۶ کی تفسیر

Surah Dukhan Ayat 6 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
رَحْمَةً مِّن رَّبِّكَ ۚ إِنَّهُۥ هُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ ٦

Rahmatam mir rabbik; innahoo Huwas Samee`ul `Aleem

ترجمہ (جالندھری)

(یہ) تمہارے پروردگار کی رحمت ہے۔ وہ تو سننے والا جاننے والا ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿رَحْمَةً مِّن رَّبِّكَ﴾ رأفةً منِّي بخلقي، ونعمةً عليهم بما بعَثْنا إليهم من الرسلِ ﴿إِنَّهُ هُوَ السَّمِيعُ﴾ لأقوال العبادِ ﴿الْعَلِيم﴾ بأحوالهم.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

آپ کے رب کی مہربانی سے۱ ۔ وه ہی ہے سننے واﻻ جاننے واﻻ.

حواشی

  1. (1) یعنی انزال کتب کے ساتھ إِرْسَالُ رُسُلٍ (رسولوں کا بھیجنا) یہ بھی ہماری رحمت ہی کا ایک حصہ ہے تاکہ وہ ہماری نازل کردہ کتابوں کو کھول کر بیان کریں اور ہمارے احکام لوگوں تک پہنچائیں۔
    اس طرح مادی ضرورتوں کی فراہمی کے ساتھ ہم نے اپنی رحمت سے لوگوں کے روحانی تقاضوں کی تکمیل کا بھی سامان مہیا کردیا۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ