كَالْمُهْلِ يَغْلِى فِى الْبُطُونِ ٤٥
Kalmuhli yaghlee filbutoon
ترجمہ (جالندھری)
جیسے پگھلا ہوا تانبا۔ پیٹوں میں (اس طرح) کھولے گا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿كَالْمُهْلِ﴾ وهو دُرْديُّ الزيتِ ﴿يَغْلِي فِي الْبُطُون﴾.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
جو مثل تلچھٹ۱ کے ہے اور پیٹ میں کھولتا رہتا ہے.
حواشی
(1) مُهْلٌ پگھلا ہوا تانبہ، آگ میں پگھلی ہوئی چیز یا تلچھٹ تیل وغیرہ کے آخر میں جو گدلی سی مٹی کی تہ رہ جاتی ہے۔