قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الدخان

سورۃ الدخان آیت ۴۷ کی تفسیر

Surah Dukhan Ayat 47 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
خُذُوهُ فَاعْتِلُوهُ إِلَىٰ سَوَآءِ الْجَحِيمِ ٤٧

Khuzoohu fa`tiloohu ilaa sawaaa`il Jaheem

ترجمہ (جالندھری)

(حکم دیا جائے گا کہ) اس کو پکڑ لو اور کھینچتے ہوئے دوزخ کے بیچوں بیچ لے جاؤ

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

فيُؤمر بإلقاءِ الكافرِ في النار، فيُقال للزبانية: ﴿خُذُوهُ فَاعْتِلُوهُ﴾ أي: سُوقوه بعنفٍ ﴿إِلَى سَوَاء الْجَحِيم﴾ وسطِه.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اسے پکڑ لو پھر گھسیٹتے ہوئے بیچ جہنم تک پہنچاؤ.۱

حواشی

  1. (1) یہ جہنم پر مقرر فرشتوں سے کہا جائے گا، سواء ، بمعنی وسط۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ