قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الدخان

سورۃ الدخان آیت ۴۹ کی تفسیر

Surah Dukhan Ayat 49 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
ذُقْ إِنَّكَ أَنتَ الْعَزِيزُ الْكَرِيمُ ٤٩

Zuq innaka antal `azeezul kareem

ترجمہ (جالندھری)

(اب) مزہ چکھ۔ تو بڑی عزت والا (اور) سردار ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿ذُقْ إِنَّكَ أَنتَ الْعَزِيزُ الْكَرِيم﴾ على سبيل التهكُّم.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

(اس سے کہا جائے گا) چکھتا جا تو تو بڑا ذی عزت اور بڑے اکرام واﻻ تھا.۱

حواشی

  1. (1) یعنی دنیا میں اپنے طور پر تو بڑا ذی عزت اور صاحب اکرام بنا پھرتا تھا اور اہل ایمان کو حقارت کی نظر سے دیکھتا تھا۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ