قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الدخان

سورۃ الدخان آیت ۵۷ کی تفسیر

Surah Dukhan Ayat 57 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
فَضْلًا مِّن رَّبِّكَ ۚ ذَٰلِكَ هُوَ الْفَوْزُ الْعَظِيمُ ٥٧

Fadlam mir rabbik; zaalika huwal fawzul `azeem

ترجمہ (جالندھری)

یہ تمہارے پروردگار کا فضل ہے۔ یہی تو بڑی کامیابی ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿فَضْلاً مِّن رَّبِّكَ﴾ أي: أُعطوا ذلك؛ تفضُّلًا منه ﴿ذَلِكَ هُوَ الْفَوْزُ الْعَظِيم﴾.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

یہ صرف تیرے رب کا فضل ہے۱ ، یہی ہے بڑی کامیابی.

حواشی

  1. (1) جس طرح حدیث میں بھی ہے۔
    فرمایا (یہ بات جان لو ! تم میں سے کسی شخص کو اس کا عمل جنت میں نہیں لے جائے گا، صحابہ نے عرض کیا۔
    یارسول اللہ ! آپ کو بھی؟ فرمایا ”ہاں مجھے بھی، مگر یہ کہ اللہ تعالیٰ مجھے اپنی رحمت اور فضل میں ڈھانپ لے گا“ (صحيح بخاري ، كتاب الرقاق ، باب القصد والمداومة على العمل ، ومسلم كتاب مذكور)۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ