فَارْتَقِبْ إِنَّهُم مُّرْتَقِبُونَ ٥٩
Fartaqib innahum murta qiboon
ترجمہ (جالندھری)
پس تم بھی انتظار کرو یہ بھی انتظار کر رہے ہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فَارْتَقِبْ﴾ فانتظِرْ نصرَنا لك ﴿إِنَّهُم مُّرْتَقِبُون﴾ ـ فيما يظنُّون ـ الدوائرَ عليك.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اب تو منتظر ره یہ بھی منتظر ہیں.۱
حواشی
(1) تو عذاب الٰہی کا انتظار کر، اگر یہ ایمان نہ لائے۔
یہ منتظر ہیں اس بات کے کہ اسلام کے غلبہ ونفوذ سے قبل ہی شاید آپ موت سے ہمکنار ہوجائیں۔