لَآ إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ يُحْىِۦ وَيُمِيتُ ۖ رَبُّكُمْ وَرَبُّ ءَابَآئِكُمُ الْأَوَّلِينَ ٨
Laaa ilaaha illaa Huwa yuhyee wa yumeetu Rabbukum wa Rabbu aabaaa`ikumul awwaleen
ترجمہ (جالندھری)
اس کے سوا کوئی معبود نہیں۔ (وہی) جِلاتا ہے اور (وہی) مارتا ہے۔ وہی تمہارا اور تمہارے باپ دادا کا پروردگار ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿لاَ إِلَهَ إِلاَّ هُوَ﴾ لا شريكَ له ﴿يُحْيِي وَيُمِيتُ﴾ بقدرتهِ ﴿رَبُّكُمْ وَرَبُّ آبَائِكُمُ الأَوَّلِين﴾ فأيقَنوا أن القرآنَ تنزيلُه، وأنَّ محمدًا رسولُه.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
کوئی معبود نہیں اس کے سوا وہی جلاتا ہے اور مارتا ہے، وہی تمہارا رب ہے اور تمہارے اگلے باپ دادوں کا.۱
حواشی
(1) یہ آیات بھی سورۂ اعراف کی آیت کی طرح ہیں، «قُلْ يَا أَيُّهَا النَّاسُ إِنِّي رَسُولُ اللَّهِ إِلَيْكُمْ جَمِيعًا الَّذِي لَهُ مُلْكُ السَّمَاوَاتِ وَالأَرْضِ لا إِلَهَ إِلا هُوَ يُحْيِي وَيُمِيتُ» (سورۃ الاعراف : ۔
158)۔