بَلْ هُمْ فِى شَكٍّ يَلْعَبُونَ ٩
Bal hum fee shakkiny yal`aboon
ترجمہ (جالندھری)
لیکن یہ لوگ شک میں کھیل رہے ہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿بَلْ﴾ يقول: ليس هؤلاء ممَّن يُؤمن، بل ﴿هُمْ فِي شَكٍّ﴾ من الساعةِ والقرآنِ ﴿يَلْعَبُون﴾ استهزاءً بك يا محمدُ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
بلکہ وه شک میں پڑے کھیل رہے ہیں.۱
حواشی
(1) یعنی حق اور اس کے دلائل ان کے سامنےآگئے۔
لیکن وہ اس پر ایمان لانے کے بجائے شک میں مبتلا ہیں اور اس شک کے ساتھ استہزا اور کھیل کود میں پڑے ہیں۔