As haabul jannati yawma`izin khairum mustaqar ranw wa ahsanu maqeela
ترجمہ (جالندھری)
اس دن اہل جنت کا ٹھکانا بھی بہتر ہوگا اور مقام استراحت بھی ہوگا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿أَصْحَابُ الْجَنَّةِ يَوْمَئِذٍ﴾ يومَ يستقرُّون فيها ﴿خَيْرٌ مُّسْتَقَرًّا﴾ من هؤلاء المُشركين ﴿وَأَحْسَنُ مَقِيلاً﴾ المَقِيل: المقامُ وقتَ القائلة: وهي الاستراحةُ نصفَ النهار إذا اشتدَّ الحرُّ، وإن لم يكن نومٌ؛ لأنه لا نومَ في الجنة.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
البتہ اس دن جنتیوں کا ٹھکانا بہتر ہوگا اور خواب گاه بھی عمده ہوگی.۱
حواشی
(1) بعض نے اس سے یہ استدلال بھی کیا ہےکہ اہل ایمان کے لیے قیامت کا یہ ہولناک دن اتنا مختصر اوران کا حساب اتنا آسان ہوگا کہ قیلولے کے وقت تک یہ فارغ ہوجائیں گے اورجنت میں یہ اپنے اہل خاندان اور حورعین کےساتھ دوپہر کو استراحت فرما ہوں گے، جس طرح حدیث میں ہے کہ مومن کے لیے یہ دن اتنا ہلکا ہوگا کہ جتنے میں دنیا میں ایک فرض نماز ادا کرلینا۔
(مسند احمد 4 / 75)