Am tahsabu annna aksarahum yasma`oona aw ya``qiloon; in hum illaa kal an`aami bal hum adallu sabeelan
ترجمہ (جالندھری)
یا تم یہ خیال کرتے ہو کہ ان میں اکثر سنتے یا سمجھتے ہیں (نہیں) یہ تو چوپایوں کی طرح ہیں بلکہ ان سے بھی زیادہ گمراہ ہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿أَمْ تَحْسَبُ﴾ بل أتحسبُ ﴿أَنَّ أَكْثَرَهُمْ يَسْمَعُونَ﴾ ما تقولُ سماعَ طالبِ الإفهامِ ﴿أَوْ يَعْقِلُونَ﴾ ما يُعاينون من الحُجَج؟ ﴿إِنْ هُمْ إِلاَّ كَالأَنْعَامِ﴾ بالجهلِ بالمنافعِ ﴿بَلْ هُمْ أَضَلُّ سَبِيلاً﴾ أخطأُ طريقًا، لأن الأنعامَ تهتدي لمَراعيها، وهم على خلافِ ذلك.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
کیا آپ اسی خیال میں ہیں کہ ان میں سے اکثر سنتے یا سمجھتے ہیں۔ وه تو نرے چوپایوں جیسے ہیں بلکہ ان سے بھی زیاده بھٹکے ہوئے.۱
حواشی
(1) یعنی یہ چوپائے جس مقصد کے لیے پیدا کیے گئے ہیں، اسے وہ سمجھتے ہیں۔
لیکن انسان، جسے صرف ایک اللہ کی عبادت کے لیے پیدا کیاگیاتھا، وہ رسولوں کی یاد دہانی کے باوجود اللہ کے ساتھ شرک کاارﺗکاب کرتا اور دردر پر اپنا ماتھا ٹیکتا پھرتا ہے۔
اس اعتبار سے یہ یقیناً چوپائے سے بھی زیادہ بد تر اور گمراہ ہے۔