Alam tara ilaa Rabbika kaifa maddaz zilla wa law shaaa`a laja`alahoo saakinan summa ja`alnash shamsa `alaihe daleelaa
ترجمہ (جالندھری)
بلکہ تم نے اپنے پروردگار (کی قدرت) کو نہیں دیکھا کہ وہ سائے کو کس طرح دراز کر (کے پھیلا) دیتا ہے۔ اور اگر وہ چاہتا تو اس کو (بےحرکت) ٹھیرا رکھتا پھر سورج کو اس کا رہنما بنا دیتا ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿أَلَمْ تَرَ إِلَى رَبِّكَ﴾ ألم تنظُرْ إلى صُنعِه، ومعناه: تنبيهٌ، والرؤيةُ هاهنا رؤيةُ القلب ﴿كَيْفَ مَدَّ الظِّلَّ﴾ أي: بسَطَه؛ يعني: من طلوعِ الفجرِ إلى طلوعِ الشمس؛ لأنه لا شمسَ معه، وهو أطيبُ الأحوالِ ﴿وَلَوْ شَاء لَجَعَلَهُ سَاكِنًا﴾ دائمًا لا شمسَ معه ﴿ثُمَّ جَعَلْنَا الشَّمْسَ عَلَيْهِ دَلِيلاً﴾ يُبيِّن معنى الظلِّ ونفعَه؛ لأنه لولا الشمسُ لَمَا عُرف الظلُّ، ولولا النورُ لَمَا عُرفت الظُّلمةُ، والأشياءُ تُعرف بأضدادِها.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
کیا آپ نے نہیں دیکھا کہ آپ کے رب نے سائے کو کس طرح پھیلا دیا ہے۱ ؟ اگر چاہتا تو اسے ٹھہرا ہوا ہی کر دیتا<br>۲۔ پھر ہم نے آفتاب کو اس پر دلیل بنایا.<br>۳
حواشی
(1) یہاں سے پھر توحید کے دلائل کا آغاز ہو رہا ہے۔ دیکھو اللہ تعالیٰ نے کائنات میں کس طرح سایہ پھیلایا ہے، جو صبح صادق کے بعد سے سورج کے طلوع ہونے تک رہتا ہے۔ یعنی اس وقت دھوپ نہیں ہوتی، دھوپ کے ساتھ یہ سمٹنا اور سکڑنا شروع ہو جاتا ہے۔(2) یعنی ہمیشہ سایہ ہی رہتا ،سورج کی دھوپ سائے کوختم ہی نہ کرتی۔
(3) یعنی دھوپ سے ہی سائے کا پتہ چلتا ہے کہ ہر چیز اپنی ضد سے پہچانی جاتی ہے۔ اگر سورج نہ ہوتا، تو سائے سے بھی لوگ متعارف نہ ہوتے۔