قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الفرقان

سورۃ الفرقان آیت ۸ کی تفسیر

Surah Furqan Ayat 8 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
أَوْ يُلْقَىٰٓ إِلَيْهِ كَنزٌ أَوْ تَكُونُ لَهُۥ جَنَّةٌ يَأْكُلُ مِنْهَا ۚ وَقَالَ الظَّٰلِمُونَ إِن تَتَّبِعُونَ إِلَّا رَجُلًا مَّسْحُورًا ٨

Aw yulqaaa ilaihi kanzun aw takoonu lahoo jannatuny yaakulu minhaa; wa qaalaz zaalimoona in tattabi`oona illaa rajulam mas hooraa

ترجمہ (جالندھری)

یا اس کی طرف (آسمان سے) خزانہ اتارا جاتا یا اس کا کوئی باغ ہوتا کہ اس میں کھایا کرتا۔ اور ظالم کہتے ہیں کہ تم تو ایک جادو زدہ شخص کی پیروی کرتے ہو

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿أَوْ يُلْقَى إِلَيْهِ﴾ أي: ينزلَ عليه ﴿كَنزٌ﴾ من السماء يُنفقُه، فيستغنيَ عن تحصيلِ المعاش ﴿أَوْ تَكُونُ لَهُ جَنَّةٌ﴾ بستانٌ ﴿يَأْكُلُ مِنْهَا﴾ المعنى: ليس مَلَكًا ولا مَلِكًا ولا غنيًّا، فلا نَتَّبِعُه، لأنه دوننا ﴿وَقَالَ الظَّالِمُونَ﴾ الذين أُشير إليهم: ﴿إِن تَتَّبِعُونَ إِلاَّ رَجُلاً مَّسْحُورًا﴾ قد سُحر، فغُلبَ على عقلِه.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

یا اس کے پاس کوئی خزانہ ہی ڈال دیا۱ جاتا یا اس کا کوئی باغ ہی ہوتا جس میں سے یہ کھاتا<br>۲۔ اور ان ﻇالموں نے کہا کہ تم ایسے آدمی کے پیچھے ہو لئے ہو جس پر جادو کر دیا گیا ہے.<br>۳

حواشی

(1) تاکہ طلب رزق سے وہ بےنیاز ہوتا۔
(2) تاکہ اس کی حیثیت تو ہم سے کچھ ممتاز ہوجاتی۔
(3) یعنی جس کی عقل و فہم سحر زدہ اور مختل ہے۔
یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ