قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ حٰمٓ السجدہ

سورۃ حٰمٓ السجدہ آیت ۴۵ کی تفسیر

Surah Fussilat Ayat 45 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَلَقَدْ ءَاتَيْنَا مُوسَى الْكِتَٰبَ فَاخْتُلِفَ فِيهِ ۗ وَلَوْلَا كَلِمَةٌ سَبَقَتْ مِن رَّبِّكَ لَقُضِىَ بَيْنَهُمْ ۚ وَإِنَّهُمْ لَفِى شَكٍّ مِّنْهُ مُرِيبٍ ٤٥

Wa laqad aatainaa Moosal Kitaaba fakhtulifa fee; wa lawlaa Kalimatun sabaqat mir Rabbika laqudiya bainahum; wa innahum lafee shakkim minhu mureeb

ترجمہ (جالندھری)

اور ہم نے موسیٰ کو کتاب دی تو اس میں اختلاف کیا گیا۔ اور اگر تمہارے پروردگار کی طرف سے ایک بات پہلے نہ ٹھہر چکی ہوتی تو ان میں فیصلہ کردیا جاتا۔ اور یہ اس (قرآن) سے شک میں الجھ رہے ہیں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَلَقَدْ آتَيْنَا مُوسَى الْكِتَابَ فَاخْتُلِفَ فِيهِ﴾ كما اختُلف في القرآنِ، فصدَّقه قومٌ، وكذَّبه آخرون ﴿وَلَوْلاَ كَلِمَةٌ سَبَقَتْ مِن رَّبِّكَ﴾ بأن يَفْصِل يومَ القيامة بين الخلائقِ، والكلمةُ: (بَلِ السَّاعَةُ مَوْعِدُهُمْ) [القمر : 46] ﴿لَقُضِيَ بَيْنَهُمْ﴾ بتعجيلِ إهلاكِ المكذِّبين ﴿وَإِنَّهُمْ لَفِي شَكٍّ مِّنْهُ﴾ من صدقِكَ ﴿مُرِيب﴾ موقعٍ للرِّيبة.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

یقیناً ہم نے موسیٰ (علیہ السلام) کو کتاب دی تھی، سو اس میں بھی اختلاف کیا گیا اور اگر (وه) بات نہ ہوتی (جو) آپ کے رب کی طرف سے پہلے ہی مقرر ہو چکی ہے۱ ۔ توان کے درمیان (کبھی کا) فیصلہ ہو چکا ہوتا<br>۲، یہ لوگ تو اس کے بارے میں سخت بےچین کرنے والے شک میں ہیں.<br>۳

حواشی

(1) کہ ان کو عذاب دینے سے پہلے مہلت دی جائے گی۔ وَلَكِنْ يُؤَخِّرُهُمْ إِلَى أَجَلٍ مُسَمًّى (فاطر ،45)
(2) یعنی فوراً عذاب دے کر ان کو تباہ کردیا گیا ہوتا۔
(3) یعنی ان کا انکار عقل و بصیرت کی وجہ سےنہیں، بلکہ محض شک کی وجہ سے ہے جو ان کو بےچین کئے رکھتا ہے۔
یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ