مَّنْ عَمِلَ صَٰلِحًا فَلِنَفْسِهِۦ ۖ وَمَنْ أَسَآءَ فَعَلَيْهَا ۗ وَمَا رَبُّكَ بِظَلَّٰمٍ لِّلْعَبِيدِ ٤٦
Man `amila salihan falinafshihee wa man asaaa`a fa`alaihaa; wamaa rabbuka bizallaamil lil `abeed
ترجمہ (جالندھری)
جو نیک کام کرے گا تو اپنے لئے۔ اور جو برے کام کرے گا تو ان کا ضرر اسی کو ہوگا۔ اور تمہارا پروردگار بندوں پر ظلم کرنے والا نہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿مَنْ عَمِلَ صَالِحًا فَلِنَفْسِهِ﴾ نفعُه ﴿وَمَنْ أَسَاء فَعَلَيْهَا﴾ ضرُّه ﴿وَمَا رَبُّكَ بِظَلاَّمٍ لِّلْعَبِيد﴾ فلا يضعُ شيئًا من عقوباتِ عبيدِه في غيرِ موضعها، بل هو العادلُ المتفضِّلُ، الذي يُجازي كلَّ عبدٍ بكَسْبِه.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
جو شخص نیک کام کرے گا وه اپنے نفع کے لیے اور جو برا کام کرے گا اس کا وبال اسی پر ہے۔ اور آپ کا رب بندوں پر ﻇلم کرنے واﻻ نہیں.۱
حواشی
(1) اس لیے کہ وہ عذاب صرف اسی کو دیتا ہے جو گناہ گار ہوتا ہے، نہ کہ جس کو چاہے، یوں ہی عذاب میں مبتلا کردے۔