قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الغاشیہ

سورۃ الغاشیہ آیت ۲۱ کی تفسیر

Surah Ghashiyah Ayat 21 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
فَذَكِّرْ إِنَّمَآ أَنتَ مُذَكِّرٌ ٢١

Fazakkir innama anta Muzakkir

ترجمہ (جالندھری)

تو تم نصیحت کرتے رہو کہ تم نصیحت کرنے والے ہی ہو

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿فَذَكِّرْ إِنَّمَا أَنتَ مُذَكِّر﴾ ليس عليك إلا البلاغُ.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

پس آپ نصیحت کر دیا کریں (کیونکہ) آپ صرف نصیحت کرنے والے ہیں.۱

حواشی

  1. (1) یعنی آپ کا کام صرف تذکیر اور تبلیغ ودعوت ہے، اس کے علاوہ یا اس سے بڑھ کر نہیں۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ