قرآن دیسیQuran Desi
سُورَةُ الغاشية

سورۃ الغاشیہ

Surah Ghashiyah
سورت ۸۸مکی۲۶ آیاتصفحہ ۵۹۲
مصحفتلاوت MP3اردو ترجمہ MP3تفسیر
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
۱الغاشیہ ۸۸:۱

هَلْ أَتَىٰكَ حَدِيثُ الْغَٰشِيَةِ ١

Hal ataaka hadeesul ghaashiyah

اردومولانا فتح محمد جالندھری

بھلا تم کو ڈھانپ لینے والی (یعنی قیامت کا) حال معلوم ہوا ہے

تفسیر
۲الغاشیہ ۸۸:۲

وُجُوهٌ يَوْمَئِذٍ خَٰشِعَةٌ ٢

Wujoohuny yawma `izin khaashi`ah

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اس روز بہت سے منہ (والے) ذلیل ہوں گے

تفسیر
۳الغاشیہ ۸۸:۳

عَامِلَةٌ نَّاصِبَةٌ ٣

Aamilatun naasibah

اردومولانا فتح محمد جالندھری

سخت محنت کرنے والے تھکے ماندے

تفسیر
۴الغاشیہ ۸۸:۴

تَصْلَىٰ نَارًا حَامِيَةً ٤

Taslaa naaran haamiyah

اردومولانا فتح محمد جالندھری

دہکتی آگ میں داخل ہوں گے

تفسیر
۵الغاشیہ ۸۸:۵

تُسْقَىٰ مِنْ عَيْنٍ ءَانِيَةٍ ٥

Tusqaa min `aynin aaniyah

اردومولانا فتح محمد جالندھری

ایک کھولتے ہوئے چشمے کا ان کو پانی پلایا جائے گا

تفسیر
۶الغاشیہ ۸۸:۶

لَّيْسَ لَهُمْ طَعَامٌ إِلَّا مِن ضَرِيعٍ ٦

Laisa lahum ta`aamun illaa min daree

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اور خار دار جھاڑ کے سوا ان کے لیے کوئی کھانا نہیں (ہو گا)

تفسیر
۷الغاشیہ ۸۸:۷

لَّا يُسْمِنُ وَلَا يُغْنِى مِن جُوعٍ ٧

Laa yusminu wa laa yughnee min joo

اردومولانا فتح محمد جالندھری

جو نہ فربہی لائے اور نہ بھوک میں کچھ کام آئے

تفسیر
۸الغاشیہ ۸۸:۸

وُجُوهٌ يَوْمَئِذٍ نَّاعِمَةٌ ٨

Wujoohuny yawma `izin naa`imah

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اور بہت سے منہ (والے) اس روز شادماں ہوں گے

تفسیر
۹الغاشیہ ۸۸:۹

لِّسَعْيِهَا رَاضِيَةٌ ٩

Lisa`yihaa raadiyah

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اپنے اعمال (کی جزا) سے خوش دل

تفسیر
۱۰الغاشیہ ۸۸:۱۰

فِى جَنَّةٍ عَالِيَةٍ ١٠

Fee jannatin `aaliyah

اردومولانا فتح محمد جالندھری

بہشت بریں میں

تفسیر
۱۱الغاشیہ ۸۸:۱۱

لَّا تَسْمَعُ فِيهَا لَٰغِيَةً ١١

Laa tasma`u feehaa laaghiyah

اردومولانا فتح محمد جالندھری

وہاں کسی طرح کی بکواس نہیں سنیں گے

تفسیر
۱۲الغاشیہ ۸۸:۱۲

فِيهَا عَيْنٌ جَارِيَةٌ ١٢

Feehaa `aynun jaariyah

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اس میں چشمے بہ رہے ہوں گے

تفسیر
۱۳الغاشیہ ۸۸:۱۳

فِيهَا سُرُرٌ مَّرْفُوعَةٌ ١٣

Feehaa sururum marfoo`ah

اردومولانا فتح محمد جالندھری

وہاں تخت ہوں گے اونچے بچھے ہوئے

تفسیر
۱۴الغاشیہ ۸۸:۱۴

وَأَكْوَابٌ مَّوْضُوعَةٌ ١٤

Wa akwaabum mawdoo `ah

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اور آبخورے (قرینے سے) رکھے ہوئے

تفسیر
۱۵الغاشیہ ۸۸:۱۵

وَنَمَارِقُ مَصْفُوفَةٌ ١٥

Wa namaariqu masfoofah

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اور گاؤ تکیے قطار کی قطار لگے ہوئے

تفسیر
۱۶الغاشیہ ۸۸:۱۶

وَزَرَابِىُّ مَبْثُوثَةٌ ١٦

Wa zaraabiyyu mabsoosah

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اور نفیس مسندیں بچھی ہوئی

تفسیر
۱۷الغاشیہ ۸۸:۱۷

أَفَلَا يَنظُرُونَ إِلَى الْإِبِلِ كَيْفَ خُلِقَتْ ١٧

Afalaa yanzuroona ilalibili kaifa khuliqat

اردومولانا فتح محمد جالندھری

یہ لوگ اونٹوں کی طرف نہیں دیکھتے کہ کیسے (عجیب) پیدا کیے گئے ہیں

تفسیر
۱۸الغاشیہ ۸۸:۱۸

وَإِلَى السَّمَآءِ كَيْفَ رُفِعَتْ ١٨

Wa ilas samaaa`i kaifa rufi`at

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اور آسمان کی طرف کہ کیسا بلند کیا گیا ہے

تفسیر
۱۹الغاشیہ ۸۸:۱۹

وَإِلَى الْجِبَالِ كَيْفَ نُصِبَتْ ١٩

Wa ilal jibaali kaifa nusibat

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اور پہاڑوں کی طرف کہ کس طرح کھڑے کیے گئے ہیں

تفسیر
۲۰الغاشیہ ۸۸:۲۰

وَإِلَى الْأَرْضِ كَيْفَ سُطِحَتْ ٢٠

Wa ilal ardi kaifa sutihat

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اور زمین کی طرف کہ کس طرح بچھائی گئی

تفسیر
۲۱الغاشیہ ۸۸:۲۱

فَذَكِّرْ إِنَّمَآ أَنتَ مُذَكِّرٌ ٢١

Fazakkir innama anta Muzakkir

اردومولانا فتح محمد جالندھری

تو تم نصیحت کرتے رہو کہ تم نصیحت کرنے والے ہی ہو

تفسیر
۲۲الغاشیہ ۸۸:۲۲

لَّسْتَ عَلَيْهِم بِمُصَيْطِرٍ ٢٢

Lasta `alaihim bimusaitir

اردومولانا فتح محمد جالندھری

تم ان پر داروغہ نہیں ہو

تفسیر
۲۳الغاشیہ ۸۸:۲۳

إِلَّا مَن تَوَلَّىٰ وَكَفَرَ ٢٣

Illaa man tawallaa wa kafar

اردومولانا فتح محمد جالندھری

ہاں جس نے منہ پھیرا اور نہ مانا

تفسیر
۲۴الغاشیہ ۸۸:۲۴

فَيُعَذِّبُهُ اللَّهُ الْعَذَابَ الْأَكْبَرَ ٢٤

Fa yu`azzibuhul laahul `azaabal akbar

اردومولانا فتح محمد جالندھری

تو خدا اس کو بڑا عذاب دے گا

تفسیر
۲۵الغاشیہ ۸۸:۲۵

إِنَّ إِلَيْنَآ إِيَابَهُمْ ٢٥

Innaa ilainaaa iyaabahum

اردومولانا فتح محمد جالندھری

بےشک ان کو ہمارے پاس لوٹ کر آنا ہے

تفسیر
۲۶الغاشیہ ۸۸:۲۶

ثُمَّ إِنَّ عَلَيْنَا حِسَابَهُم ٢٦

Summa inna `alainaa hisaabahum

اردومولانا فتح محمد جالندھری

پھر ہم ہی کو ان سے حساب لینا ہے

تفسیر

سورۃ الغاشیہ کا تعارف Surah Ghashiyah

آیات
۲۶
مقامِ نزول
مکہ
ترتیبِ نزول
۶۸
کلمات
۹۲
حروف
۳۸۰
پارہ
۳۰
صفحہ
۵۹۲
سورۃ الغاشیہ میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ الغاشیہ میں ۲۶ آیات ہیں۔

سورۃ الغاشیہ مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ الغاشیہ مکی ہے، یعنی ہجرت سے پہلے مکہ مکرمہ میں نازل ہوئی۔

سورۃ الغاشیہ قرآن کی کون سی سورت ہے؟

سورۃ الغاشیہ قرآن مجید کی ۸۸ویں سورت ہے اور ترتیبِ نزول کے لحاظ سے ۶۸ویں ہے۔

Surah Ghashiyah kis para mein hai?

Surah Ghashiyah Quran ke para 30 mein hai aur mushaf ke safha 592 se shuru hoti hai.

Surah Al-Ghashiyah in English · सूरह अल-ग़ाशिया · সূরা আল-গাশিয়া · ગુજરાતી · मराठी · සිංහල

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ