قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الغاشیہ

سورۃ الغاشیہ آیت ۲۶ کی تفسیر

Surah Ghashiyah Ayat 26 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
ثُمَّ إِنَّ عَلَيْنَا حِسَابَهُم ٢٦

Summa inna `alainaa hisaabahum

ترجمہ (جالندھری)

پھر ہم ہی کو ان سے حساب لینا ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿ثُمَّ إِنَّ عَلَيْنَا حِسَابَهُم﴾ جزاءَهم على أعمالهم، والحسابُ: المكافأة.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

پھر بیشک ہمارے ذمہ ہے ان سے حساب لینا.۱

حواشی

  1. (1) مشہور ہے کہ اس کے جواب میں اللَّهُمَّ! حَاسِبْنَا حِسَابًا يَسِيرًا ۔
    پڑھا جائے۔
    یہ دعا تو نبی (صلى الله عليه وسلم) سے ثابت ہے جو آپ (صلى الله عليه وسلم) اپنی بعض نمازوں میں پڑھتے تھے، جیسا کہ سورۂ انشقاق میں گزرا۔
    لیکن اس کے جواب میں پڑھنا، یہ آپ (صلى الله عليه وسلم) سے ثابت نہیں ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ