Maaa asaaba mim musee batin fil ardi wa laa feee anfusikum illaa fee kitaabim min qabli an nabra ahaa; innaa zaalika `alal laahi yaseer
ترجمہ (جالندھری)
کوئی مصیبت ملک پر اور خود تم پر نہیں پڑتی مگر پیشتر اس کے کہ ہم اس کو پیدا کریں ایک کتاب میں (لکھی ہوئی) ہے۔ (اور) یہ (کام) خدا کو آسان ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿مَا أَصَابَ مِن مُّصِيبَةٍ﴾ أي: ما حدثَ من حادثٍ ﴿فِي الأَرْضِ﴾ من قحطٍ ونقصٍ في النبات والثمار ﴿وَلاَ فِي أَنفُسِكُمْ﴾ كمرضٍ وفَقْدِ ولدٍ ﴿إِلاَّ﴾ مكتوبة ﴿فِي كِتَابٍ﴾ وهو اللوحُ المحفوظُ ﴿مِنْ قَبْلِ أَنْ نَبْرَأَهَا﴾ أي: نخلُقَها؛ يعني: المصيبةَ والأرضَ والأنفسَ ﴿إِنَّ ذَلِكَ عَلَى اللَّهِ يَسِير﴾ يعني: تحصيلَ الاشياءِ كلِّها في كتاب.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
نہ کوئی مصیبت دنیا میں آتی ہے۱ نہ (خاص) تمہاری جانوں میں<br>۲، مگر اس سے پہلے کہ ہم اس کو پیدا کریں وه ایک خاص کتاب میں لکھی ہوئی ہے<br>۳، یہ (کام) اللہ تعالیٰ پر (بالکل) آسان ہے.
حواشی
(1) مثلاً قحط، سیلاب اور دیگر آفات ارضی وسماوی۔(2) مثلاً بیماریاں، تعب وتکان اور تنگ دستی وغیرہ۔
(3) یعنی اللہ نے اپنے علم کے مطابق تمام مخلوقات کی پیدائش سے پہلے ہی سب باتیں لکھ دیں ہیں۔ جیسے حدیث میں ہے۔ نبی کریم ﹲ (صلى الله عليه وسلم) نے فرمایا : قَدَّرَ اللهُ الْمَقَادِيرَ قَبْلَ أَنْ يَخْلُقَ السَّمَوَاتِ وَالأرْضَ بِخَمْسِينَ أَلْفَ سَنةٍ (صحيح مسلم، كتاب القدر ، باب حجاج آدم وموسى عليهما السلام) ”اللہ تعالیٰ نے آسمان وزمین کی تخلیق سے پچاس ہزار سال قبل ہی ساری تقدیریں لکھ دی تھیں“۔