قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الحدید

سورۃ الحدید آیت ۲۳ کی تفسیر

Surah Hadid Ayat 23 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
لِّكَيْلَا تَأْسَوْا۟ عَلَىٰ مَا فَاتَكُمْ وَلَا تَفْرَحُوا۟ بِمَآ ءَاتَىٰكُمْ ۗ وَاللَّهُ لَا يُحِبُّ كُلَّ مُخْتَالٍ فَخُورٍ ٢٣

Likailaa taasaw `alaa maa faatakum wa laa tafrahoo bimaaa aataakum; wallaahu laa yuhibbu kulla mukhtaalin fakhoor

ترجمہ (جالندھری)

تاکہ جو (مطلب) تم سے فوت ہوگیا ہو اس کا غم نہ کھایا کرو اور جو تم کو اس نے دیا ہو اس پر اترایا نہ کرو۔ اور خدا کسی اترانے اور شیخی بگھارنے والے کو دوست نہیں رکھتا

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿لِكَيْلاَ تَأْسَوْا عَلَى مَا فَاتَكُمْ﴾ معناه: فعلَ اللهُ هذا كلَّه، وأعلمَكم به؛ ليكون سببَ تسليمكم وقلةِ اكتراثِكم بأمر الدنيا، فلا تحزَنوا على فائتٍ ﴿وَلاَ تَفْرَحُوا﴾ الفرحَ المُبطِرَ ﴿بِمَا آتَاكُمْ﴾ أي: أعطاكم الله منها ﴿وَاللَّهُ لاَ يُحِبُّ كُلَّ مُخْتَالٍ﴾ متكبِّرٍ بما أُوتي من الدنيا ﴿فَخُور﴾ به على الناس.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

تاکہ تم اپنے سے فوت شده کسی چیز پر رنجیده نہ ہو جایا کرو اور نہ عطا کرده چیز پر اترا جاؤ۱ ، اور اترانے والے شیخی خوروں کو اللہ پسند نہیں فرماتا.

حواشی

  1. (1) یہاں جس حزن اور فرح سے روکا گیا ہے، وہ وہ غم اور خوشی ہے جو انسان کو ناجائز کاموں تک پہنچا دیتی ہے، ورنہ تکلیف پر رنجیدہ اور راحت پرخوش ہونا، یہ ایک فطری عمل ہے۔
    لیکن مومن تکلیف پر صبر کرتا ہے کہ اللہ کی مشیت اور تقدیر ہے۔
    جزع فزع کرنے سے اس میں تبدیلی نہیں آ سکتی۔
    اور راحت پر، اتراتا نہیں ہے، اللہ کا شکر ادا کرتا ہے کہ یہ صرف اس کی اپنی سعی کا نتیجہ نہیں ہے بلکہ اللہ کا فضل وکرم اور اس کا احسان ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ